Gham-e-Raat



مجھے آج بھی یاد ہے وہ سردیوں‌کی شام، جب اُس نے میرا ہاتھ پکڑا اور میری آنکھوں میں دیکھ کر کہا
" آپ کے ہاتھ بہت گرم ہیں اور یہ وفا نبھانے والوں کی نشانی ہے۔ "
میں بہت خوش تھا، اتنا خوش کہ یہ بھی بھول گیا کہ اُس شام اُس کے ہاتھ کتنے سرد تھے
!!!....محبت اب نہی ہو گی